Wednesday, 15 January 2025, 09:40:38 am
 
وزیراعلیٰ پنجاب نے پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر کر دیا
August 29, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے مختلف محکموں میں پچیس پارلیمانی سیکرٹریوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔

اہم تعیناتیوں میں اسامہ لغاری بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ زراعت اور ملک افتخار احمد محکمہ اوقاف و مذہبی امور شامل ہیں۔