عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ آج سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شروع ہورہی ہے۔
چیمپئن شپ میں پاکستان کا سات رکنی دستہ حصہ لے رہا ہے۔
جنوبی ایشیائی کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ ہارون خان حمزہ عمر سعید شاہزیب خان اور ارباز خان مقابلوں کی چار مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیں گے۔