Wednesday, 15 January 2025, 11:22:39 am
 
خصوصی بچوں کیلئے تین روزہ سندھ اسپیشل گیمز 2025آج شروع ہونگی
January 14, 2025

خصوصی بچوں کے لئے تین روزہ سندھ اسپیشل گیمز 2025آج سے کراچی میں شروع ہونگی۔

یہ گیمز محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ کے زیراہتمام منعقد ہورہی ہیں۔

مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں سندھ بھر سے معذور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گی۔