پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان دومیچوں کی سیریزکاپہلاکرکٹ ٹیسٹ جمعہ سے ملتان میں شروع ہوگا۔
اٹھارہ سال سے زائدعرصے کے بعد ویسٹ انڈیز کی پاکستان میں یہ پہلی ٹیسٹ سیریزہے۔