Thursday, 28 March 2024, 06:10:19 pm
سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں15 ارب60 کروڑ روپے تقسیم کا عمل شروع کردیا
March 29, 2023

سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران اٹھہتر لاکھ مستحق خاندانوں میں آج سے پندرہ ارب ساٹھ کروڑ روپے کی تقسیم کا عمل شروع کردیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے کراچی کے نمائندے الطاف پیر زادو نے بتایا ہے کہ یہ رقم بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے ارزاں نرخوں پرآٹے کی خریداری کے لئے تقسیم کی جارہی ہے۔ ادھر مستحق خاندان اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیج کر اپنی اہلیت کے بارے میں تصدیق کرسکتے ہیں۔