جاپان کی حکمران جماعت نے گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے بعد ایوان نمائندگان میں اپنی اکثریت کھو دی ہے۔
لبرل ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم شیگیرواشیبا نے اپنی پارٹی کی قیادت میں نئی حکومت تشکیل دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔