ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری۔
ستمبر 2023 سے لیکر اب تک 139 ارب 6 کروڑ اور 50 لاکھ رقم وصول 1 لاکھ 13 ہزار اور 9 سو سے زائد بجلی چور گرفتار کیاگیا۔ گزشتہ ہفتے ملک بھر سے بجلی چوروں سے 69 کروڑ سے زائد رقم وصول گزشتہ ہفتے کے دوران 106 بجلی چور گرفتاربھی کرلئے گئے ۔
متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائی جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہیں ۔