Monday, 10 February 2025, 09:06:01 am
 
پاکستان رینجرزاکیڈمی میں جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
May 26, 2024

پاکستان رینجرز کی پاسنگ آئوٹ پریڈپاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہائوالدین میں ہوئی۔

مجموعی طور پر بنیادی تربیتی کورس تینتیس کامیابی سے مکمل کرنے والے چھ سو ستانوے جوانوں نے حلف اٹھایا اور پاکستان رینجرز میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔

مہمان خصوصی نے تربیت کے دوران شاندار کارکردگی دکھانے والے جوانوں میں انعامات تقسیم کیے۔