پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل ہو گا۔
اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دن گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔
وزارت اعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی آج شام پانچ بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔