Friday, 14 March 2025, 05:20:51 pm
 
عبدالعلیم خان کی سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے جلدمکمل کرنے کی ہدایت
March 14, 2025

وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

اسلام آباد میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ حکام کو ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

عبدالعلیم خان نے ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ منسلک مزید منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔