قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی تقریب حلف برداری آج صبح گورنر ہائوس کراچی میں ہوئی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حلف لیا۔