Friday, 29 March 2024, 06:17:28 pm

مزید خبریں

 
ملک کے متعدد علاقوں میںتیز ہوائیں چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
March 24, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا ،بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور انیسکراچی تئیسپشاور سولہکوئٹہ چھگلگت اور مری سات مظفر آباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ، جموں،Leh،پلوامہ،اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع ا برآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر، پلوامہ اور اننت ناگ میں سات ڈگری سینٹی گریڈ، جموںسولہ، Leh منفی دو ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ۔