Friday, 23 October 2026, 02:01:54 pm
 
برفانی تیندوے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
October 23, 2026

برفانی تیندوے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

دن کا مقصد معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار برفانی تیندوئوں اور ان کے پہاڑی مسکن کے تحفظ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں اور پہاڑی علاقوں میں انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے۔