Friday, 26 April 2024, 08:07:02 am
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی منانے بھارت سے سکھ یاتریوں کا گروپ پاکستان پہنچ گیا
June 22, 2022

سکھوں کی سلطنت کے پہلے حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 183 ویں برسی منانے کےلئے بھارت سے 450 سکھ یاتریوں کا ایک گروپ پاکستان پہنچ گیا ہے۔

 مرکزی تقریب اگلے ہفتے ڈیرہ صاحب میں ہوگی۔