Sunday, 06 October 2024, 12:37:38 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا
September 21, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔تاہم خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اورپشاور چوبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھائیسکراچی انتیسکوئٹہ اٹھارہگلگت اورمری سولہاورمظفرآباد تئیس ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر،جموں ، ،Leh،پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود اورخشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت: سرینگر اوربارہ مولہ میں سترہ ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں ستائیس، Leh دس،پلوامہ اورشوپیاں سولہ اوراننت ناگ میں اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔