قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی اکیس خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی پانچ پنجاب اسمبلی کی بارہ اور خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کی دو۔ دو نشستوں پر پولنگ ہوئی۔