Friday, 13 September 2024, 06:23:52 am
 
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام چاربجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
March 21, 2023

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام چاربجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔

پہلے یہ اجلاس آئندہ ماہ کی دس تاریخ کو بلایا گیا تھا۔