Saturday, 21 September 2024, 08:20:46 am
 
پاکستان انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈآف گورنرزکارکن منتخب
September 20, 2024

پاکستان ادارے کا رکن بننے کے بعد انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا اکیسویں بار رکن منتخب ہوگیا ہے۔

یہ اعزاز ایٹمز کو امن و ترقی کیلئے استعمال کرنے کے آئی اے ای اے کے غیر معمولی اقدامات میں پاکستان اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے بھرپور کردار کا عکاس ہے۔