آسیان کے سیکرٹری جنرل Dr. Kao Kim Hourn ایک سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
ہوائی اڈے پر ایڈیشنل سیکرٹری ایشیا پیسیفک ڈاکٹر محمد فیصل اور وزارتِ خارجہ کے اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔