Sunday, 20 April 2025, 02:12:09 am
 
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
April 19, 2025

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ نو کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔