Sunday, 06 October 2024, 11:56:18 am
 
ڈیجیٹل ہب ہنزہ منصوبہ خطے کی ترقی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،چیف سیکرٹری
March 19, 2023

گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری محی الدین احمد وانی نے کہا ہے ڈیجیٹل ہب ہنزہ منصوبہ خطے کی ترقی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ڈیجیٹل ہب ہنزہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ہب ہنزہ جدید سہولیات سے مزین ہے جس میں تیز رفتار انٹر نیٹ اور جدید بصری آلات شامل ہیں۔