Thursday, 21 November 2024, 11:29:03 am
 
ملکی معاشی استحکام کے لیے توانائی کے شعبے کی ترقی ایس آئی ایف سی کی اولین ترجیح
November 17, 2024

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور پالیسی سطح پر کیے گئے حکومتی اقدامات کی بدولت توانائی کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

اس ضمن میں ماڑی پیٹرولیم کے ذخائر کی دستیابی کی مدت 17 سال تک بڑھ گئی ۔

ماڑی پیٹرولیم نے گزشتہ پانچ سالوں میں اوسطا 100 فیصد سے زائد ذخائر متبادل کا تناسب حاصل کیا۔

حکومتی اقدامات کی بدولت ماڑی پیٹرولیم نے گزشتہ برس مارکیٹ میں17 فیصد بہتری دکھائی ترقیاتی منصوبوں اور نئے ذخائر کی دریافت کے باعث ماڑی پیٹرولیم کی آمدنی میں مزید اضافہ متوقع ہے ۔