Saturday, 21 December 2024, 05:19:00 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا
September 17, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گاتاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد بائیس ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور اٹھائیسکراچی ستائیس

پشاور پچیس

مری اور کوئٹہ سولہ

گلگت پندرہ

اور مظفرآباد بیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں، بارہ مولہ اورLEH میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور موسم خشک رہے گا جبکہ جموں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت جموں میںسترہ ڈگری سینٹی گریڈ،LEH آٹھ، سری نگر، پلوامہ اور اننت ناگ چودہ جبکہ شوپیاں میں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ،