Wednesday, 15 January 2025, 12:26:10 pm
 
پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی پانچ روزہ دورے پر چین روانہ
September 17, 2023

فائل فوٹو

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔

نگران صوبائی وزراء ایس ایم تنویر، عامرمیر، سید اظفرعلی ناصر، ابراہیم حسن مراد کے علاوہ چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری خزانہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ اس دورے میں چین کے تاجروں ، صنعت کاروں اور چینی حکام سے ملاقاتیں کریںگے۔