کولمبو میں کھیلے گئےایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے50 پر آؤٹ ہوگئی۔بھارت نے51 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے ساتویں اوور میں حاصل کرلیا۔ محمد سراج نے بھارت کی جانب سے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔