پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹرز، اسلام آبادتصحیح اشتہار
بحوالہ اشتہار شائع کردہ بعنوان نوٹس نیلام عام ، پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن، ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد بمطابق PID(i):6125/21 تبدیلی تاریخ نیلامی اور ذرِ ضمانت کی تفصیل درج ذیل ہے۔
نعمان اختر جرال)، کنٹرولر (ایم اینڈ او)پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹر، شاہراہ دستور سیکٹر G-5، اسلام آباد، فون نمبر: 051-9217084