Monday, 09 December 2024, 09:23:13 pm
 
ٹینڈر نوٹس
May 13, 2022

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن

ٹینڈر نوٹس

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ریڈیوپاکستان)  گلگت کے دفتری استمعال کے لئے ایک عدد جیپ  (Jimny اپ ماڈل) بغیر ڈرائیور ماہانہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر سر بمہر ٹینڈر / پیشکش مطلوب ہیں۔ ٹینڈر زیر دستخطی کو مورخہ31مئی ،2022دن11:00 بجے تک پہنچ جانے چاہئیں جو کہ اسی روز دن 11:30 بجے تمام بولی دہندگان یا ان کے نما‏ئندگان کی موجودگی میں کھولے جا‏ئیں گے۔ بولی دہندگان کو مبلغ دس ہزار روپے پے آرڈر یا بنک ڈرافٹ کی صورت میں بحق پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن، صدر دفتر اسلام آباد بطور ضمانت جمع کروانا ہونگے۔ بصورت دیگر ٹینڈر قابل قبول نہ ہوگا۔ ادارہ کسی ایک یا تمام پیشکشوں کو پی پی آر اے قوانین کے مطابق بغیر وجہ بتائے مسترد کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔

 

سٹیشن ڈائریکٹر, پی۔بی۔سی ریڈیو پاکستان, گلگت

فون نمبر 0333-0144484: