Monday, 09 December 2024, 10:30:28 pm
 
تصحیح
February 08, 2023

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشنبراڈکاسٹنگ ہائوس خیرپورتصحیح(Corrigendum)

بحوالہ ہمارا اشتہار شائع شدہ روزنامہ کائوش حیدرآباد مورخہ 05 فروری 2023 بروز اتوار پی آئی ڈی حوالہ نمبرPID(i)4825/22 آکشن کھلنے اور جمع کرانے کی تاریخ21 فروری2023 میں توسیع کر دی گئی ہے اور یہ اب 28 فروری2023 ہوگی۔ باقی شرائط وضوابط وہی رہیں گی۔مزید تفصیلات کیلئے رابطہ نمبر: -03335729869,-03003141262, -02439280257

(سید اکبر شاہ)،اسٹیشن ڈائریکٹر، پی بی سی، بی ایچ خیرپورفون نمبر۔ 02439280253