Monday, 02 December 2024, 01:09:44 am
 
ٹینڈر نوٹس
July 01, 2022

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن

ہیڈ کوارٹرز شاہراہ دستور، سیکٹر G-5،اسلام آباد

 

 ٹینڈر نوٹس

 

                        پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹرز کو مالی سال    2022-23کے دوران اسٹیشنری کی اشیاء کی فراہمی کیلئے اچھی شہرت کی حامل پاکستانی فرموں سے جو انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی رجسٹرڈ ہوں، پیشکش مطلوب ہیں۔ ٹینڈر کی شرائط، سٹیشنری آئٹمز و دیگر اشیاء کی فہرست ادارہ ہذا کی ویب سائٹ www.radio.gov.pk ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں ۔ پیشکش کے ہمراہ مبلغ 50,000/- (پچاس ہزار روپے ) کا پے آرڈر بطور زر ضمانت بحق "ڈائریکٹر جنرل، پی بی سی، اسلام آباد " منسلک کرنا ہوگا، بصورت دیگر پیشکش مسترد کر دی جائے گی۔ سر بمہر ٹینڈر بروز بدھ مورخہ20-07-2022 دن 11:00 بجے یا اس سے قبل زیر دستخطی کو لازما` پہنچ جانے چاہییں جو اسی دن 11:30 بجے فرموں کے نمائندوں کے روبرو کھولے جائیں گے۔ لفافوں کے اوپر "ٹینڈر برائے سٹیشنری" لازمی لکھا ہونا چاہیے۔

 

(محمد فاروق ملانہ)

ایڈمن منیجر (ایم ایف ٹو)

فون نمبر   9205140-051