Tuesday, 15 October 2024, 11:25:43 pm
 
پاکستان فلسطینیوں کے شانہ بشانہ ہے،وزیراعظم
October 14, 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کے تعلیم، صحت اور روشن مستقبل کے ناقابل تنسیخ حق کے لئے ان کے شانہ بشانہ ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ہر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے فلسطینی میڈیکل طلبہ کو تعلیم مکمل کرنے کے لئے پاکستان پہنچنے پر ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی طلبہ کی پاکستان میں موجودگی دونوں ممالک کے درمیان تک جہتی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گی۔