دیہی خواتین کا آج عالمی دن منایاگیا۔
دن کا مقصد دنیا بھر میں زرعی اور دیہی ترقی کو فروغ دینے کیلئے دیہی خواتین کی اہمیت کو تسلیم کرنا ہے۔