Wednesday, 14 May 2025, 06:04:12 pm
 
شام کے معروف اسکالر کا پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین
May 14, 2025

شام کے معروف اسکالر ڈاکٹر عبدالعزیز الخطیب الحسنی الجیلانی نے پاکستان کی مسلح افواج کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے افواج پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کو تاریخی قرار دیا اور کہاکہ پاکستان کی بہادری اور دفاع کی داستانیں دنیابھر میں گونج رہی ہیں۔