بھارتی کانگریس کے رہنمائوں نے رافیل ڈیل میں بدعنوانی کو بے نقاب کیا ہے۔
رندیپ سنگھ Surjewala نے رافیل سکینڈل کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت اورDassault کے درمیان پہلے سے طے شدہ منصوبہ رافیل بدعنوانی کو چھپا نہیں سکتا۔
کانگریس رہنما سنجے نروپم نے کہا کہ رافیل ڈیل میں تقریباً اکتالیس ہزار کروڑ کی بدعنوانی کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رافیل طیارے کی اصل قیمت ابھی تک نہیں بتائی گئی۔