Saturday, 09 November 2024, 04:09:53 pm
 
ڈبلن:دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا
May 13, 2024

رات ڈبلن میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔

آئرلینڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر193رنز بنائے تھے۔جواب میں پاکستان نے ہدف 16.5اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔