Tuesday, 13 October 2026, 03:49:48 am
 
صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں طلب کر لیے
October 12, 2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل شام 6 بج کر 15 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں طلب کر لیے ہیں۔