Saturday, 21 December 2024, 05:29:22 pm
 
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک،پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا
October 12, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوںمیں موسم زیادہ تر خشک جبکہ صبح اور شام کے اوقات کے دوران پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور تئیسکراچی چھبیس پشاور انیسکوئٹہ دسگلگت نومظفرآباد پندرہ اور مری تیرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور موسم خشک رہے گا LEH میں سرد اور خشک جبکہ پلوامہ بارہ مولہ' جموں' اننت ناک اور شوپیاں میںموسم خشک رہنے کی توقع ہےآج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت سرینگر 'اننت ناگ اور شوپیاں میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ بارہ مولہ بارہ' جموںاٹھارہ LEH ایک اور پلوامہ میںنو ڈگری سینٹی گریڈ ۔