Sunday, 13 September 2026, 09:17:18 am
 
موجودہ دور میں مسلم امہ کو اتحاد، بھائی چارے اور راواداری کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، احسن اقبال
September 12, 2026

وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیرت النبی ۖ ہمارے لیے پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور طاقتور ملک بنانے کے لیے بہترین رہنمائی کا ذریعہ ہے۔

انہوں نے یہ بات آج لاہور میں سیرت کانفرنس دو ہزار چھبیس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ دور میں مسلم امہ کو اتحاد، بھائی چارے اور راواداری کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔