Wednesday, 15 January 2025, 07:09:43 pm
 
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا
September 12, 2024

آج چین کے شہر HULUN BUIR میں ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔

پاکستان اپنا اگلا میچ ہفتے کے روز بھارت کے ساتھ کھیلے گا۔