Monday, 09 September 2024, 05:43:17 pm
 
پیرس اولمپکس مقابلے اختتام پذیر ، امریکہ سرفہرست رہا
August 12, 2024

پیرس اولمپکس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہیں جن میں امریکہ سرفہرست رہا۔امریکہ اور چین دونوں نے چالیس چالیس طلائی تمغے اپنے نام کئے تاہم چین چاندی اور کانسی کے مجموعی تمغوں کی تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر رہا۔جاپان نے بیس طلائی تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔