Wednesday, 15 January 2025, 02:44:38 pm
 
ارشد ندیم کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے لئے اپنی تاریخی کامیابی پر خوشی کا اظہار
August 12, 2024

گولڈ میڈلسٹ اور نیزہ پھینکنے میں اولمپک ریکارڈ قائم کرنے والے ارشد ندیم نے جشن آزادی پاکستان کے موقع پر قوم کے لئے اپنی تاریخی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ایک نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پورے ملک کی خوشی کو اپنی خوشی قرار دیا اور کہا کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا خوشی کا لمحہ ہے۔