Wednesday, 16 October 2024, 09:31:39 am
 
بھارتی صوبے منی پور میں نسلی تشدد کیخلاف طلبہ کا احتجاج،غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ
September 11, 2024

بھارت کے صوبے منی پور میں نسلی تشدد کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے پیش نظر غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔

منی پور میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے ہندو اکثریتی MEITEI اور عیسائی KUKIS کے درمیان معاشی فوائد، سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی کوٹے پر وقفے وقفے سے پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔