Monday, 30 December 2024, 11:03:33 pm
 
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کاجنوبی غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے کی شدید مذمت
September 11, 2024

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے جنوبی غز ہ میں انسانی بنیادوں پر محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر اسرائیل کے فضائی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان Stephane Dujarric کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ نے فوری جنگ بندی اورغزہ میں تمام زیر حراست افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور انہوں نے غزہ کی بگڑتی صورتحال سے خبردار کیا ہے۔