Wednesday, 15 January 2025, 10:08:15 am
 
ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا
September 11, 2024

فاءل فوٹو

چین کے شہرHULUN BUIR میں جاری ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میںآج پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔