فائل فوٹو
بنگلہ دیش کی اے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوچار روزہ اور تین ایک روزہ میچ کھیلے جائینگے۔
یہ میچز اسلام آباد کلب میں جمعرات سے رواں ماہ کی تیس تاریخ تک کھیلے جائینگے جن میں سرخ اور سفید دونوں گیندیں استعمال کی جائیںگی۔