وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبران قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس اور سعد وسیم نے اسلام آباد میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے نئے منصوبوں کی تجاویز بھی پیش کیں۔