Monday, 02 December 2024, 01:24:16 am
 
فیڈرل سروس ٹریبونل کے ارکان کی تعیناتی کی منظوری
November 09, 2024

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر فیڈرل سروس ٹریبیونل کے ارکان کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔