گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابی حلقہ استورایک میں آج ضمنی انتخاب ہورہاہے۔یہ نشست سابق وزیراعلیٰ خالدخورشیدکی جعلی ڈگری پرنااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔