بھارت کا اقتصادی مرکز ممبئی شدید بارشوںکے باعث زیرآب آگیا جس سے سڑکیں ریلوے لائنز ڈوب گئیں۔پروازیں معطل ہوگئیں اور سکولوں اور کالجوں کومجبورا بند کرنا پڑا۔
گرمی کی شدید لہر کے بعد بھارت اب مون سون کے طوفانوں کا سامنا کررہا ہے اور شدید بارشیں ملک بھر میں سیلاب کا باعث بن رہی ہیں۔