Friday, 29 March 2024, 07:02:47 pm

مزید خبریں

 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا
June 07, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

تاہم جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علا قوں میں کہیں کہیں تیزہوائیں چلنے اور اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد تئیس ڈگری سینٹی گریڈ

لاہوراورپشاور چوبیسکراچی تیس کوئٹہ اکیسگلگت سترہمری پندرہاورمظفرآباد انیس ڈگری سینٹی گریڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں اننت ناگ، شوپیاں، بارہ مولہ اورجموں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سرینگر،Leh اور پلوامہ میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت، سرینگر،بارہ مولہ اور پلوامہ میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں تئیس، Leh چار، شوپیا ں اور اننت ناگ میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ