بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 29 لڑاکا طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے معمول کی تربیت کے دوران آگرہ، اتر پردیش کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
دو ماہ کے دوران یہ بھارت کا دوسرا مگ 29 طیارہ ہے جو گر کر تباہ ہوا ہے۔
اس سے قبل ستمبر میں ایک مگ 29 کو راجستھان کے باڑ میر میں معمول کے گشت کے دوران گر کر تباہ ہوا۔
دو ماہ کے دوران ایک کے بعد دوسرے طیارے کی تباہی نے بھارتی فضائیہ کا پول کھول دیا۔